وزن کم کرنے کی خواہش میں لوگ کئی طرح کے طریقے آزماتے ہیںلیکن ان کے سائیڈ افیکٹ بھی ہوسکتے ہیں لیکن آج ہم آپ کو ایک ایسا طریقہ بتائیں گے کہ جس کے نقصانات بھی نہیں ہیں اور وہ آپ کا وزن بھی کم کردے گا۔آپ کو بس یہ کرنا ہے کہ پورے ہفتے کے لئے کھانے کا ایک پلان بنانا ہے اور سختی سے اس پر عمل درآمد کرنا ہے۔
پیر
ناشتہ:ایک اورنج،دوٹوسٹ،ایک کپ چائے یا کافی بغیر چینی کے
لنچ:ایک اورنج،ایک ابلا ہواانڈہ،ایک کپ بٹر ملک یا دہی
ڈنر:دوٹماٹر،دوابلے ہوئے انڈے،1.5کلوگرام سبز سلاد اور دو بسکٹ
منگل
ناشتہ:ایک اورنج،دوٹوسٹ،ایک کپ چائے یا کافی بغیر چینی کے
لنچ:ایک اورنج،ایک ابلا ہواانڈہ،ایک کپ بٹر ملک یا دہی
ڈنر:125گرام بیف،ایک ٹماٹر، ایک ٹوسٹ،ایک کپ کافی یا چائے
بدھ
right;">ناشتہ:ایک اورنج،دوٹوسٹ،ایک کپ چائے یا کافی بغیر چینی کے
لنچ:ایک اورنج،ایک ابلا ہواانڈہ،ایک کپ بٹر ملک یا دہی،سلاد تھوڑی سی
ڈنر:125گرام بیف،ایک اورنج، ایک ٹوسٹ،ایک کپ کافی یا چائے
جمعرات
ناشتہ:ایک اورنج،دوٹوسٹ،ایک کپ چائے یا کافی بغیر چینی کے
لنچ:125گرام لو فیٹ چیز،ایک ٹماٹر اور ایک عدد ٹوسٹ
ڈنر:125گرام بیف،دوٹماٹر، ایک ٹوسٹ ،ایک سیب
جمعہ
ناشتہ:ایک اورنج،دوٹوسٹ،ایک کپ چائے یا کافی بغیر چینی کے
لنچ:200گرام مچھلی،ایک ٹماٹر،ایک ٹوسٹ
ڈنر:500گرام سبزیاں، ایک انڈہ،ایک ٹماٹر
ہفتہ اور اتوار کے دن آپ اپنی مرضی کا کھانا کھاسکتے ہیں۔جب آپ اپنے مطلوبہ ہدف کو حاصل کرلیں گے تو ناشتے میں لیموں کا رس پئیں اور چینی کی جگہ شہد ڈالیں۔لنچ میں ایک انڈہ،ایک ٹوسٹ،ایک ٹماٹر اور ڈنر میں ایک ٹوسٹ اور ایک انڈہ استعمال کریں۔